ابنا: نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں اسلامی کانفرنس تنظیم کے 57 اسلامی ممالک کے نمائندوں کا اڑتیسواں اجلاس شروع ہوگیا ہے۔ قزاقستان کے صدر سلطان نظر بایف نے اجلاس کا باقاعدہ افتتاح کیا اسلامی کانفرنس تنظيم کے وزراء خارجہ اس اجلاس سے خطاب کریں گے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ علی اکبر صالحی بھی اس اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق قزقستان کو اسلامی کانفرنس تنظیم کے نئے دور کی صدارت مل گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز